RICE RECIPES
BOMBAY CHICKEN BIRYANI
بمبئی چکن بریانی
:اجزاء:
· چاول: ایک کلو
· ثابت گرم مصالح:ہ بیس گرام
· نمک: حسبِ ذائقہ
· کھانے کا تیل: آدھا کپ
· ادرک لہسن: دو کھانے کے چمچ
· چکن: سات سو گرام
· ٹماٹر: سلائس تین عدد
· دہی: ایک کپ
· لال مرچ پاؤڈر: دو کھانے کے چمچ
|
· دھنیا پاؤڈر: ایک چائے کاچمچ
· زیرہ پاؤڈر: ایک چائے کاچمچ
· ہلدی: ایک چائے کا چمچ
· پسے ہوئے ٹماٹر: تین عدد
· آلو: ایک کلو
· براؤن پیاز: پندرہ گرام
· گارنش )لیموں سلائس , سبز مرچ ،پودینہ ،سبز دھنیا , ادرک , براؤن
پیاز )
· چکن یخنی: ایک کپ
|
:ترکیب:
1. ایک باؤل میں چاول ڈال کر بیس سے پچیس منٹ تک بھگولیں-
2. اس کے بعد ایک باؤل میں پانی ڈال کر اس میں ،ثابت گرم مصالحہ
،نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اور اُبا ل کر چھان لیں پھرچاول ڈالیں اور پکالیں
۔
3. اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ
،ثابت زیرہ ،چکن ،ثابت گرم مصالحہ ، ،دہی ،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ
پاؤڈر ،پسے ہوئے ٹماٹراور ہلدی ڈال کر دو منٹ تک بھونائی کر کے آلو ڈالیں پانچ سے
سا ت منٹ تک دم دیں ۔
|
4. دو منٹ تک بھونیں۔
5. اب ایک برتن میں تیار کیا ہوا مصالحہ لیں اور اس میں اُبلے
ہوئے چاول ،گارنش ڈا ل کر اس عمل کو دہرا لیں ۔
6. اب اس میں چکن یخنی, پیلا رنگ ڈا ل کر آٹھ سے دس منٹ تک دم
دیں ۔
7. آپکی مزیدار بمبئی بریانی تیار ہے ۔
|
Post a Comment
0 Comments