MEAT RECIPES
MUTTON SHINWARI KARAHI
مٹن شینواری کڑاہی
اجزاء
|
||||
· ہری مرچیں 6عدد
|
· ٹماٹر 4عدد
|
· مٹن 1کلو
|
||
· زیرہ: 1 کھانے کا چمچ، کُٹا ہوا
|
· ادرک اور لہسن کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
|
· کھانے کا تیل 1کپ
|
||
· نمک: حسب ذائقہ
|
· پانی حسبِ ضرورت
|
· کالی مرچ: 1 چائے کا چمچ، کُٹی ہوئی
|
||
· ہرا دھنیہ: آدھی گٹھی
|
· ٹماٹروں کی بلانچنگ
|
|||
ترکیب
ایک پین میں
پانی گرم کر کے اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ایک منٹ کے لئے بلانچ کریں۔
اب ٹماٹر نکال
کر ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں اور ٹماٹروں کی جلد اتار دیں۔
پھر ایک کڑاہی
میں کھانے کا تیل اور مٹن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ادرک
لہسن اور بلانچڈ ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دو سے تین
منٹ پکائیں۔
پھر ڈھکن اٹھا
کر اس میں نمک، کٹی کالی مرچ، ذیرہ، ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن
سے ڈھانپ کر دس سے پندرہ منٹ پکنے دیں۔
اب پانی ڈال
کر تھوڑی دیر مکس کریں اور پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر مٹن گلنے تک پکائیں۔
|
Post a Comment
0 Comments