BAR BQ & FAST FOOD
CHICKEN NUGGETS RECIPE IN URDU
چکن نگٹس
:اجزاء:
· چکن قیمہ: آدھا کلو
· نمک: حسبِ ذائقہ
· سفید مرچ پاؤڈر: آدھا کھانے کا چمچ
· انڈا: ایک عدد
|
· سبز مرچ: دو عدد
· بریڈ: دو سلائس
· بریڈ کریم: دو کھانے کے چمچ
· کھانے کا تیل: حسب منشاء
|
:ترکیب:
1. ایک باؤل میں قیمہ لیں
اور اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،انڈا ،سبز مرچ ،بریڈ کا چورہ ڈا ل کر مکس کرلیں اور
نگٹس بنا لیں ۔
2. اب نگٹس کو بریڈ کر یم
لگا کر کھانے کے تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
3. آپکے مزیدار چکن نگٹس
تیار ہیں ۔
Post a Comment
0 Comments