VEGETABLE RECIPES
ALOO SHIMLA MIRCH RECIPE IN URDU
:اجزاء:
· آلو: آدھا کلو
· سبز شملا: مرچ 4عدد
· ٹماٹر: 1کپ
· پیاز: 1کپ
· ادرک لہسن پیسٹ: 1کھانے کا چمچ
· سبز مرچیں: 2کھانے کے چمچ
· کھانے کا تیل: ایک کپ
|
· ہلدی: آدھا چائے کا چمچ
· دھنیا پاؤڈر: 1چائے کاچمچ
· ذیرہ: آدھا چائے کا چمچ
· لال مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
· نمک: حسبِ ذائقہ
· سبز دھنیا: گارنش کے لئے
|
:ترکیب:
1. شملا مرچ کوکاٹ کر سائیڈپر
رکھ دیں۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور ایک منٹ بھون
لیں۔
2. پھر اس میں ادرک لہسن
پیسٹ اور ذیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔اب اس میں ہلدی، سبز مرچیں اور آلو ڈال
کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
3. پھر اس میں پانی ڈالیں
او ر درمیانی ہلکی آنچ پر ڈھکن سے ڈھانپ کر سات سے آٹھ منٹ پکائیں۔اب اس میں شملا مرچ
اور دھنیاپاؤڈر ڈال کر تیز آنچ پر پانچ منٹ پکائیں۔پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر تین سے
چار منٹ پکائیں۔دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Post a Comment
0 Comments