MEAT RECIPES
CHICKEN KORMA
چکن قورمہ
اجزاء
|
||||
· دہی 2 کپ
|
· براؤن کیا ہوا پیاز 50 گرام
|
· چکن: 008گرام
|
||
· ہری مرچ 4 عدد
|
· لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
|
· ہلدی ڈیڑھ چائے کا چمچ
|
||
· نمک: حسب ذائقہ
|
· کُٹا ہوا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
|
· کُٹا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
|
||
· ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
· چھوٹی اِلائچی 3 عدد
|
· گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
· بڑی اِلائچی 2عدد
· کالی مرچ 6 عدد
|
· آئل آدھا کپ
· سرکہ آدھا کپ
· دار چینی 5 گرام
· گرم مصالحہ (بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی،کالی مرچ
)
|
||
ترکیب
ایک برتن میں پانی ڈالیں اس میں چکن ، نمک ،ادرک لہسن کا پیسٹ اورسرکہ ڈال کر ملا لیں اور ۱۵ سے ۲۰ مِنٹ کے لیے رکھ دیں ۔
اب ایک پین میں آئل ڈالیں اس میں 500 گرام پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔اوران کو نکال لیں ۔
اب دہی ،کاجو اور براؤ ن کی ہوئی پیاز ڈال کر گرائنڈکر لیں۔
ایک دیگچی میں آئل ڈالیں اور بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی اورکالی مرچ ادرک لہسن کا پیسٹ ،زیرہ ثابت،بنایا ہوا دہی،کا جو، براؤن پیاز کا پیسٹ ،ہلدی ،نمک ،ہری مرچ،دھنیا پسا ہوا ،گرم مصالحہ پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈڈا ل کر ملا لیں اور پانچ سے سات مِنٹ تک پکائیں۔
اب اس میں چکن ڈال کر8 سے10 منٹ کا دم دیں اوردرمیان میں چیک کرتے رہیں ۔دم دینے کے بعد بھونائی کریں ۔
ادرک ،ہرا دھنیا،ہری مرچ کو بطور گارنش استعمال کرلیں۔ آ پکا مزیدار چکن قو رمہ تیار ہے ۔

Post a Comment
0 Comments